سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نے عراق سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا اعلان کردیا، آسٹریلوی وزیر دفاع لینڈا رینالڈز نے کہاہے کہ عراق میں آسٹریلوی فوجیوں کا کا م مکمل ہو چکا ہے اور وہ وطن واپس آجائیں گے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- آسٹریلوی فوج کا عراق سے نکلنے کا اعلان
آسٹریلوی فوج کا عراق سے نکلنے کا اعلان
-
Ilyas - جون 11, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































