Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

آسٹریلیا کا نفرت، تقسیم اور بنیاد پرستی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

سڈنی : آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے نفرت، تقسیم اور بنیاد پرستی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ کینبرا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر اعظم نے کہا کہ انتہا پسندی اور نفرت پھیلانے والوں کے ویزے منسوخ یا جاری کرنے سے متعلق وزیرِ داخلہ کو نئے اختیارات دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک نئی ٹاسک فورس قائم کی جائے گا تاکہ تعلیمی نظام میں یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ یہود مخالف تعصب کی روک تھام کرے اس سے نمٹے اور اس کا مؤثر جواب دے۔ انتھونی البانیزنے کہا کہ نئے قوانین میں ایسے مبلغین اور رہنماؤں کے لیے سزائیں بھی شامل ہوں گی جو تشدد کو فروغ دیتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ واضح ہے کہ ہمیں اس لعنت کا مقابلہ کرنے کے لیے اور بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے آسٹریلوی عوام کو ایک دوسرے کے خلاف کرنے کی کوشش کی، تاہم آسٹریلوی عوام نے اس نفرت انگیز عمل کے جواب میں غم زدہ خاندانوں کے ساتھ محبت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular