Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران پر حملے ممکنہ جنگی جرائم میں آتے ہیں، امریکی ماہرین

واشنگٹن : امریکا کے سو سے زائد قانونی ماہرین نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردار کیاہےکہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی اور ممکنہ طور پر جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔ امریکی بین الاقوامی قانون کے ماہرین کی جانب سے جاری مشترکہ خط میں کہا گیا ہے کہ ایران پر حملوں کے طریقہ کار اور اعلیٰ امریکی حکام کے بیانات بین الاقوامی انسانی حقوق اور انسانی ہمدردی کے قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ خط میں خاص طور پر شہری اہداف کو نشانہ بنانے اور انفراسٹرکچر پر حملوں پر تشویش ظاہر کی گئی ہے جو جنیوا کنونشن کے تحت ممنوع ہیں۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات نہ صرف بین الاقوامی قوانین کو کمزور کرتے ہیں بلکہ عالمی امن اور استحکام کے لیے بھی خطرہ ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان حملوں کی آزادانہ تحقیقات کر کے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular