Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ "یافا” و "عسقلان” میں واقع اہم اسرائیلی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی السریع نے غاصب صیہونی رژیم کے مرکز میں واقع اہم صیہونی ٹھکانوں کے خلاف 2 مزاحمتی حملوں کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے بیان میں جنرل یحیی السریع نے بتایا کہ پہلی مزاحمتی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے عسقلان میں واقع غاصب اسرائیلی فوج کے ایک اہم ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دوسری مزاحمتی کارروائی مقبوضہ یافا (تل ابیب) میں واقع اہم صیہونی فوجی ٹھکانوں کے خلاف انجام پائی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ یمن، غاصب اسرائیلی دشمن کے خلاف اپنی مزاحمتی کارروائیاں فلسطینی مزاحمت سمیت مسلم آزادی پسندوں کے مطالبے پر انجام دے رہا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بار پھر تاکید کی کہ یمنی مزاحمتی آپریشن، جنگ غزہ اور غزہ کی پٹی کے انسانیت سوز محاصرے کے خاتمے تک جاری رہیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular