Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

دوسرے دن بھی حملے، شہدا کی تعداد 120 ہوگئی، 52 بچے شامل

غزہ : صیہونی فوج نے مسلسل دوسرے دن بھی غزہ پر حملے کئے ہیں۔ تازہ حملے میں دو افراد کی شہادت کے بعد شہدا کی مجموعی تعداد باون بچوں سمیت ایک سو بیس تک جاپہنچی۔ صیہونی فوج نے حماس پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر منگل کو رات بھر غزہ پر وحشیانہ حملے کئے۔ سب سے زیادہ شدید حملے خان یونس میں کئے گئے جہاں کئی رہائشی مقامات کو ملیامیٹ کردیا گیا۔ حملوں میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا جبکہ کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔ گذشتہ روز ملبے سے بعض لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کی گئیں۔ شہدا میں تئیس خواتین اور سات معذور افراد بھی شامل ہیں۔
دو سال سے جاری اس نشل کشی میں شہدا کی مجموعی تعداد اڑسٹھ ہزار سات سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔ گیارہ اکتوبر کو جنگ بندی کے بعد سے اب تک دو سو گیارہ افراد شہید کئے جاچکے ہیں جبکہ ملبے سے 482 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular