Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بھارتی ریاست منی پور میں فوجی گاڑی پر حملہ، اعلیٰ افسر بیوی اور بیٹے سمیت ہلاک

نئی دہلی : بھارتی ریاست منی پور میں ایک مسلح حملے میں فوج کے کرنل، ان کی بیوی اور بیٹا مارے گئے جبکہ حملے میں تین فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔ میانمار کی سرحد کے قریب چوراچندپور ضلع میں کیا گیا یہ حملہ حالیہ برسوں میں شدید ترین ہے۔ ریاست منی پور کے وزیراعلیٰ این برین سنگھ نے حملے کی تصدیق کی ہے۔ آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر کرنل وپلف ترپاتھی فارورڈ کیمپ میں گئے تھے اور واپسی پر ان کے قافلے پر حملہ ہوا۔

مزید پڑھیے

Most Popular