Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عرب لیگ اور چین کا فلسطین کے 2 ریاستی حل کیلئے عملی کام پر زور

جدہ: عرب لیگ اور چین نے فلسطین کے دوریاستی حل کیلئے عملی کام پر زور دیا ہے۔ عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نےکہاکہ فلسطینی عوام کی مایوسی بدترین نتائج کی نشاندہی کرتی ہے ۔ اس سے پورے خطے کے استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری پر لازم ہے کہ وہ صورتحال میں بگاڑ کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے اور دو ریاستی حل پر مبنی تصفیہ کے حصول کے لیے سنجیدہ کوششیں شروع کرے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دو ریاستی حل کو نظر انداز کرنے کے بدترین نتائج نکلیں گے۔ چین نے بھی کہا ہے کہ عالمی برادری کو دو ریاستی حل کو اتفاق رائے سے عملی شکل دینے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ژانگ جون نے کہاکہ بین الاقوامی برادری کی جانب سے ہر روز بے عملی امن کے لیے نقصان دہ، انصاف کاقتل اور اگلی نسل کے لیے ناکامی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular