Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

غزہ کا انتظام سنبھالنے کی اسرائیلی دعوت قبول نہیں، عرب امارات

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے غزہ کے انتظامی امور سنبھالنے کی اسرائیلی دعوت کو سختی سے مسترد کردیا۔ اماراتی وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد نے ایک بیان میں کہا کہ نیتن یاہو کے پاس امارات کو غزہ کی سول انتظامیہ کا حصہ بننے کا تقاضہ کرنے کا کوئی جائز اختیار نہیں ہے۔ انہوں نےکہا کہ عرب امارات ایسے کسی بھی منصوبے کا حصہ بننے سے انکار کرتا ہے جس کا مقصد غزہ میں اسرائیل کی موجودگی کو جواز فراہم کرنا ہو۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کی امیدوں اور امنگوں سے ہم آہنگ خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد متحدہ عرب امارات اُس فلسطینی حکومت کو ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ تیار ہو گا۔ انہوں نے سات ماہ سے جاری بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے اور دو ریاستی حل کے لیے راستہ ہموار کرنے کی اہمیت کا حوالہ دیا جس سے ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم ہو گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular