Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

رفح میں فلسطینیوں کے لیے رہائشی منصوبے کے قیام کی منظوری

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے خاموشی سے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں فلسطینیوں کے لیے رہائشی منصوبے کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی ریڈیو کے مطابق منصوبہ اسرائیلی فوج کے زیرِ کنٹرول علاقے گرین رفح میں شروع کیا جائے گا۔ جو نام نہاد یلو لائن کے ذریعے فلسطینیوں کی نقل و حرکت والے علاقوں سے الگ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ علاقہ مکمل طور پر ہموار اور خالی کرایا جا چکا ہے اور مستقبل میں کثیر ملکی فورس کے کنٹرول میں ہوگا۔ منصوبے کے تحت بجلی، پانی اور نکاسیٔ آب کے نظام بچھانے کے لیے کھدائی سمیت بنیادی ڈھانچے کا کام کیا جائے گا۔ اسرائیلی سکیورٹی ذرائع کے مطابق غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی کارکن منصوبے پر کام کریں گے، جن کی شن بیت کے ذریعے سکیورٹی جانچ جاری ہے۔ نیتن یاہو کے دفتر نے رپورٹ کو حقائق کے منافی اور پرانی معلومات کی دوبارہ اشاعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ متحدہ عرب امارات کا پائلٹ منصوبہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular