Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے تقریباً 40 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل

نیویارک: اقوام متحدہ نے شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے تقریباً 40 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کردی۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کےلیے امداد کی اپیل حتمی مراحل میں ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق شام میں زلزلے سے 90 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، زلزلہ متاثرین کو فوری انتہائی اہم انسانی ضروریات کی مدد درکار ہے جن کو پورا کرنے کےلیے اگلے تین مہینوں کے دوران 39 کروڑ 76 لاکھ ڈالرز کی ضرورت ہوگی۔ اقوام متحدہ کے امدادی ٹرکوں نے آج سے شامی زلزلہ متاثرین تک امداد پہنچانا شروع کی ہے۔شام کی حکومت نے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی امداد کی ترسیل کےلیے ترک سرحد کے ساتھ 2020 سے بند راستے کھولنے پر رضامندی دی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular