Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

مودی سرکار کی مسلم دشمنی، اقلیتوں کے تعلیمی بجٹ میں 150 کروڑ روپے کی بڑی کمی

دہلی : بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت نے مسلم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مدارس اور اقلیتوں کے تعلیمی بجٹ میں ڈیڑھ سو کروڑ روپے کی بڑی کمی کردی۔ مدارس اور اقلیتوں کے لئے دوہزار بائیس تئیس کے بجٹ میں 160 کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔ جو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صرف دس کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ بچوں کے حقوق کی این جی اونے کہا ہے کہ اقلیتوں کیلئے پری میٹرک اسکالرشپ میں 69.61 فیصد کی بڑی کمی کی گئی جس سے اقلیتی برادریوں کے بچوں کی تعلیم کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ 2014 سے اقلیتی امور کی وزارت کے لیے مختص بجٹ میں مسلسل کمی کی جارہی ہے۔ حکومت نے پچھلے سال کے آخر میں مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ کو بند کردیا تھا جبکہ پری میٹرک اسکالرشپ اسکیم کو کلاس 9 اور 10 کے طلبہ تک محدود کردیا تھا۔ نریندر مودی حکومت کے فیصلے نے اقلیتی برادریوں کے طلباء، محققین اور ماہرین تعلیم میں تشویش کی لہردوڑا دی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular