Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

شام کے ائرڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا

دمشق : شام کے ائرڈیفنس سسٹم نے صیہونی فوج کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنادیا۔ صیہونی فوج نے طرطوس اور حما کے شہروں کے دیہی علاقوں پر میزائل داغے۔ائرڈیفنس سسٹم نے زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا، میزائل کے ٹکڑے گرنے سے بعض علاقوں میں آگ لگ گئی۔ جبکہ دو شہری زخمی ہوئے۔گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کی وجہ سے شام اور اسرائیلی افواج حالت جنگ میں ہیں۔اسرائیل اس علاقے میں نمایاں فوجی موجودگی برقرار رکھتا ہے، جسے وہ شامی سرزمین کے خلاف اپنے حملوں کے لیے اپنے لانچ پیڈ کے طور پر استعمال کرتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular