Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی چل بسا، شہدا کی تعداد 68 ہوگئی

پشاور : کوچہ رسالدار قصہ خوانی بازار جامع مسجد خودکش دھماکہ میں شدید زخمی ڈیرہ سے تعلق رکھنے والا غضنفر عباس بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔ سانحہ میں شہید افراد کی تعداد 68 ہوگئی ہے. غضنفر عباس بلوچ پاکستان ائیر فورس کے چیف وارنٹ آفیسر تھےاور پشاور میں ہی رہائش پذیر تھے ، دھماکے میں انہیں ہیڈ انجری ہوئی تھی اور وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے.

مزید پڑھیے

Most Popular