پشاور : پشاور کے علاقہ کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں خود کش دھماکہ کا ایک اور زخمی اسپتال میں جام شہادت نوش کرگیا ،نوجوان کی موت کے بعد خودکش دھماکہ میں شہید ہونیوالے افراد کی تعداد 67 ہوگئی۔