Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اوہائیو میں پولیس کی حراست میں ایک اور سیاہ فام ہلاک

اوہائیو: امریکی ریاست اوہائیو میں پولیس حراست میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت نے چار سال پرانے واقعہ کی یاد تازہ کردی۔
پولیس نے فوری طور پر گرفتاری میں ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔ 18 اپریل کو پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس ایک کلب میں داخل ہوتی ہے تو خاتون کہتی ہے کہ اسے فوری طور پر یہاں سے نکالو۔ پولیس اہلکار سیاہ فام شخص کو پکڑ کر زمین پر لٹاتے ہیں اور اس کی گردن پر گھٹنا رکھ دیتے ہیں۔ سیاہ فام شخص بار بار کہتا ہے کہ اس کی سانس رک رہی ہے۔ شیرف کو بلاؤ لیکن پولیس اہلکار ایک نہیں سنتا حالت خراب ہونے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔ 2020 میں بالکل اسی طرح پولیس اہلکار نے جارج فلائیڈ نامی سیاہ فام کی گردن پر گھٹنا رکھ کر جان سے مار ڈالا تھا جس پر ہنگامے پھوٹ پڑے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular