Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

الحاقی منصوبہ غیرقانونی ،روک دیا جائے ،ایمنسٹی انٹرنیشنل

 الحاقی منصوبے پرعملدرآمد سے جنگل کا قانون رائج ہوگا،عالمی برادری نوٹس لے
لندن (نیوز ڈیسک )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غرب اردن کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اُسے روکنے کا مطالبہ کردیا، ایمنشٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں کہا کہ الحاقی منصوبے پرعمل درآمد سے جنگل کا قانون رائج ہوگا اور اسرائیلی حکام کو فوری طور پراپنے اس منصوبے پر عمل درآمد روک دینا چاہئے، الحاقی منصوبہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اس سے وہاں کئی عشروں سے رہنے والے فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ تیز ہو جائے گا،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ سرزمین فلسطین پرغیرقانونی صہیونی کالونیوں کی تعمیر اور الحاق کے پروگرام کے مقابلے میں بھرپور اقدامات کرے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular