Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عراق کے وزیراعظم کی ولی امر مسلمین سے اہم ملاقات

تہران : عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السوڈانی نے اپنے وفد کے ہمراہ ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے تہران میں اہم ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محمد شیاع السوڈانی ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ ان کے دورے کا بنیادی مقصد ایران اور عراق کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینا اور ایران کے صدر کے حالیہ دورہ عراق کے تناظر میں ان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے امکانات پر گفتگو کرنا تھا۔ اس ملاقات میں علاقائی امور اور باہمی تعاون کے فروغ جیسے اہم معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular