Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

کسی کے دباؤ پر لاپتہ افراد کا مسئلہ اٹھانا بند نہیں کرسکتے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

کراچی : علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ انسانی مسئلہ ہے کسی کے دباؤ پر آواز اٹھانا بند نہیں کرسکتے۔ کراچی کے نشتر پارک میں اربعین کی مجلس سے خطاب میں عزاداری میں رکاوٹیں ڈالنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جلوس مجالس کے مرکز کو نقصان پہنچانے کی سازشیں کی جارہی ہیں چہلم سے پہلے بعض ایجنٹوں کے ذریعے ماحول کو خراب کیا گیا انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ دربدر ہیں ان کی کہیں شنوائی نہیں ہورہی۔ ریکارڈ پر ہے کہ انہیں آپ نے اٹھایا ہے اگر آپ بات نہیں کریں گے اور ہم یہاں بولیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular