Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

تیل سستا کرنے کے تمام امریکی اقدامات ناکام ہو رہے ہیں، قالیباف

تہران: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے تیل کی بڑھتی قیمتیں روکنے کی امریکی کوششوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے تمام اقدامات ناکام ہو رہے ہیں۔ تیل کی قیمتیں ایک سو آٹھ ڈالر تک جاپہنچی ہیں۔ قالیباف نے کہا کہ امریکی محکمہ خزانہ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ تیل کی قیمتیں کم کرنے کیلئے اپنے تمام ممکنہ اقدامات استعمال کرے گا۔ قالیباف نے کہا کہ امریکی اقدامات میں غلط خبریں پھیلانا، مارکیٹ میں مداخلت اور اسٹریٹجک ذخائر سے تیل جاری کرنا شامل ہیں لیکن یہ اقدامات قیمتوں میں اضافے کا رخ تبدیل نہیں کرسکے۔ قالیباف نے امریکی اقدامات کی متوقع ترتیب کو ظاہر کرنے والے ایک گراف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے اقدامات پہلے سے واضح ہیں۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ایسا ظاہر کریں جیسے آپ کو معلوم ہی نہیں کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular