Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

زیرحراست نوجوان علی قنبر کی شہادت قابل مذمت ہے، آیت اللہ عیسیٰ قاسم

مناما : جمعیت الوفاق بحرین کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے جیل میں انقلابی نوجوان علی قنبر کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ شہید کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ اور انہیں شہداء اور صالحین کے ساتھ محشور فرمائے۔ علی قنبر نے خدا کی راہ میں مجاہدت کی اور اسی راہ میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ شہید علی قنبر سے اظہار وفاداری و یکجہتی کے لئے مظاہرے بھی جاری ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular