Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی معاہدہ کے دوسرے مرحلے میں امداد محدود کی جائے، اسرائیلی فوج

JABALIA, GAZA – JANUARY 12: Displaced Palestinians struggle carrying on with daily life amid the rubble left by Israeli attacks in Jabalia, Gaza on January 12, 2026. Lacking basic necessities, families are clinging to survival in makeshift tents set up near their destroyed homes, while battling harsh cold weather conditions. (Photo by Khames Alrefi/Anadolu via Getty Images)

تل ابیب : اسرائیلی فوج نے امریکا کے مجوزہ جنگ بندی منصوبے کے دوسرے مرحلے میں غزہ کے لیے یومیہ امدادی ٹرکوں کی تعداد کم کرنے کی سفارش کردی۔ اسرائیلی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں یومیہ امدادی ٹرکوں کی تعداد 600 سے کم کر کے تقریباً 200 کی جانی چاہیے۔ جنگ سے پہلے اور بعد کی پیشہ ورانہ جانچ سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کی آبادی کو روزانہ تقریباً 200 ٹرکوں کی ہی ضرورت ہے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ 200 ٹرک سے زائد آنے والی تقریباً تمام امداد حماس اپنے کنٹرول میں لے لیتی ہے اور اسے غزہ میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق دوسرے مرحلے میں یومیہ امداد کی رفتار کو برقرار رکھنے کی کوئی پابندی نہیں، خاص طور پر جب بین الاقوامی این جی اوز بھی اس بوجھ سے تھک چکی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular