Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل اورامارت میں معاہدہ ، تعلقات بحالی کی شروعات

 اسرائیل کی دفاعی کمپنیوں رافیل ایڈوانس سسٹم ، اسرائیل ائرواسپیس انڈسٹریز اور عرب امارات کی کمپنی گروپ 42 کے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط
 کمپنیاں کورونا وائرس سے متعلق تحقیق، نمٹنے کے طریقوں اور آلات بنانے میں تعاون کریں گی،معاہد ہ تعلقات معمول پر لانے کی بنیاد بنے گا،اسرائیلی وزیراعظم
 ابوظہبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امت مسلمہ سے خیانت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسرائیل سے معاہدوں کا آغاز کردیا، اسرائیل کی دفاعی کمپنیوں رافیل ایڈوانس سسٹم ، اسرائیل ائرواسپیس انڈسٹریز اور متحدہ عرب امارات کی کمپنی گروپ 42 نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں، معاہدے کے تحت امارات اور اسرائیل کی کمپنیاں کورونا وائرس سے متعلق تحقیق،اس سے نمٹنے کے طریقوں اور آلات بنانے میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گی، اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا کہ دونوں ممالک کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے تعاون کریں گے ،معاہدہ حالیہ ماہ میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں حاصل ہوا ہے، یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی بنیاد بنے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular