Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

تلخ امریکی اقدامات براہ راست تصادم کا سبب بن سکتے ہیں، روس کا انتباہ

ماسکو: روس نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ امریکا کے تلخ اقدامات براہ راست تصادم کا سبب بن سکتے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہاکہ افغانستان میں ناکامی کے بعد امریکا نئے تنازعے میں مزید الجھتا جا رہا ہے یہ سب کیف حکومت کی فنڈنگ، مسلح کرنے میں مدد اور فوج کو بڑھانے کے اقدام سے بھی واضح ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک خطرناک معاملہ اور دور اندیشی سے عاری پالیسی ہے۔ یہ امریکا اور روس کو براہ راست تصادم کے دہانے پر کھڑا کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہاکہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ امریکا کا تمام وسائل کا استعمال کر کے بھی اپنی بالادستی برقرار رکھنے کی خواہش کا فطری نتیجہ ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واشنگٹن کو ماسکو کی آواز کو بھی ضرور سننا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular