متحدہ علماء بورڈ کے بعد پنجاب قرآن بورڈ کا چئیرمین بھی تبدیل

لاہور: متحدہ علماء بورڈ کے بعد پنجاب قرآن بورڈ کے چئیرمین کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین مولانا راغب نعیمی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ مولانا راغب حسین نعیمی کو صاحبزادہ حامد رضا کے استعفے کے بعد چیئرمین قرآن بورڈ بنایا گیا تھا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کے سیکریٹری جنرل مولانا حنیف جالندھری کو نیا چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب بنا دیا گیا ہے۔ چیئرمین قرآن بورڈ حنیف جالندھری کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

  Click to listen highlighted text! لاہور: متحدہ علماء بورڈ کے بعد پنجاب قرآن بورڈ کے چئیرمین کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین مولانا راغب نعیمی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ مولانا راغب حسین نعیمی کو صاحبزادہ حامد رضا کے استعفے کے بعد چیئرمین قرآن بورڈ بنایا گیا تھا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کے سیکریٹری جنرل مولانا حنیف جالندھری کو نیا چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب بنا دیا گیا ہے۔ چیئرمین قرآن بورڈ حنیف جالندھری کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔