Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سعودیہ کے بعد بحرین بھی ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادہ

مناما: سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ بحرین کے دارالحکومت مناما میں انٹرنیشنل پارلیمنٹری کانفرنس کے موقع پر ایرانی پارلیمانی وفد نے بحرینی اسپیکر أحمد بن سلمان المسلم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون کےفروغ پر بات ہوئی۔ بحرینی اسپیکر نے سفارتی تعلقات کی بحالی اور دونوں ممالک کے سفارتخانے دوبارہ کھولے جانے پر زور دیا ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک میں براہ راست پروازیں شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ادھر سعودیہ ایران تعلقات کی بحالی کا عرب لیگ نے بھی خیرمقدم کیا ہے۔ عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرنے کا معاہدہ علاقائی استحکام کے حصول میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ ایک ایسا قدم ہے جو دو طرفہ تعلقات میں ایک نئے مثبت مرحلے کی نشاندہی کررہا ہے۔ یہ معاہدہ علاقائی استحکام کے حصول میں اپنا کردار ادا کرنے میں کارآمد ثابت ہو گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular