Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بشار الاسد کا طویل عرصے بعد عرب امارات پہنچنے پر شاندار استقبال

ابوظہبی : شام کے صدر بشارالاسد کا طویل عرصے بعد متحدہ عرب امارات پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مشرق وسطیٰ کی سیاست میں بڑی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد شام بھی سفارتی تنہائی سے نکل رہا ہے۔ عمان کے بعد شام کے صدر بشار الاسد طویل عرصے بعد متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ صدر بشار الاسد کے قافلے کے قصر الوطن پہنچنے پر ان کا باضابطہ استقبال کیا گیا۔ الشیخ محمد بن زاہد بشارالاسد کے ہمراہ پلیٹ فارم آف آنر پر پہنچے جہاں شام کا قومی ترانہ بجایا گیا۔ اس موقعے پر شامی صدر کو اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ بعد میں دونوں رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں شام اور خطے میں استحکام اور ترقی کو فروغ دینے والے امور پر تعاون اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ الشیخ محمد بن زاہد نے کہا کہ ہم نے دو برادر ممالک اور عوام کے مفاد کے لیے برادرانہ تعلقات کی حمایت اور فروغ کے لیے مثبت اور تعمیری بات چیت کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular