Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

افغانستان: طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب، 20 افراد ہلاک

کابل : افغانستان کے کئی صوبوں میں پانچ روز کے دوران شدید سیلاب اور طوفان سے 20 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ سیلاب سے متاثرہ صوبوں میں قندھار، ہلمند، ہیرات، بدخشاں، تخار، پروان، قندوز، میدان وردک، بغلان، فریاب اور جوزجان شامل ہیں۔ بغلان، پروان اور بدغیز سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے نائب وزیر شرف الدین مسلم کا کہنا ہے کہ تازہ ترین سیلاب نے فریاب اور پروان کے صوبوں کے ساتھ ساتھ دیگر مختلف علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ 10 صوبوں میں 18 سے 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 100 سے زائد مکانات بھی تباہ ہو گئے ہیں۔ 2 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 30 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular