Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

افغان طالبان ٹی ٹی پی کی حمایت ترک کرنے کو تیار نہیں، امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن : افغان طالبان نے دہشت گرد تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی حمایت ترک کرنے سے انکار کردیا۔ امریکی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے مطابق افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کی حمایت کرتے ہیں اور اسے پناہ گاہیں بھی فراہم کرتے ہیں، کابل کی اسلام آباد کی پالیسیوں پرتنقید طالبان کے ٹی ٹی پی کی حمایت جاری رکھنے کا عزم اجاگر کرتی ہے۔ ۔تھنک ٹینک کے مطابق طالبان کی ٹی ٹی پی کی حمایت بند کرنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ معاشی مشکلات اسلام آباد کو ٹی ٹی پی کے خلاف بڑا آپریشن شروع کرنے سے روکتی ہیں۔ جبکہ سیاسی گروہوں کے دباؤ کی وجہ سے بھی پاکستان افغان سرحد کے پار فضائی حملے کرنے میں بھی ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔ پاکستان کے معاشی بحران اور افغانستان میں طالبان کی حکمرانی کے باعث پاکستانی طالبان ایک تیزی سے طاقتور خطرے کے طور پر دوبارہ ابھرے ہیں۔ خراب معاشی صورتِ حال نے کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف پاکستان کے ملٹری آپریشن کو محدود کردیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular