Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مصنوعی ذہانت میں پیشرفت قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، چین

بیجنگ : چین کی حکومت نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں پیش رفت کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا۔ چین کے صدر شی جن پنگ کی سربراہی میں اجلاس ہوا, جس میں قومی سلامتی کے تحفظ اور انٹرنیٹ ڈیٹا سمیت مصنوعی ذہانت کی سکیورٹی بہتر کرنے پر زور دیا گیا۔ چینی صدر نے قومی سلامتی کو درپیش پیچیدہ چیلنجز پر گہری نظر رکھنے کی ہدایت کی۔اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی وباؤں اور جوہری جنگ کے ساتھ ساتھ مصنوعی ذہانت کے سبب معدومیت کے خطرے کو کم کرنا بھی عالمی سطح پر ممالک کی ترجیح ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ ایک دن پہلے ہی امریکہ میں سائنسدانوں اور ٹیکنالوجی انڈسٹری کے سربراہان نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو انسانیت کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular