Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کیلئے ذمہ دارانہ اور مثبت رویہ اپنایا مگر اسرائیل نے ثالثوں کی تجاویز مسترد کردی، حماس

دوحہ : حماس نے کہا کہ اسرائیل نے ثالثی ممالک کی پیش کردہ تجاویز کو مسترد کیا۔ دوحہ سے جاری بیان میں حماس نےکہا کہ اسرائیل کی تجاویز میں ترامیم کے مطالبہ سے مذاکرات پیچیدہ ہوگئے ہیں۔ حماس نے کہا کہ ہمارے مذاکراتی وفد نے کافی حد تک لچک دکھائی۔ ہماری تحریک نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ذمہ دارانہ اور مثبت رویہ اختیار کیا۔ حماس نے کہا کہ مذاکراتی حکمت عملی پر نظرثانی کیلئے دیگر فلسطینی جماعتوں سے مشورہ کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular