Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران کیخلاف کارروائی زیر غور، امریکا آزمانا چاہتا ہے تو تیار پائے گا، عراقچی

تہران : ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ امریکا کی حملے کی واضح دھمکی پر ایران نے بھرپور جواب سے خبردار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا کہ سفارت کاری امریکا کی ہمیشہ پہلی ترجیح ہے، تاہم ایران کیخلاف فوجی کارروائی بھی زیر غور متعدد آپشنز میں شامل ہے۔ صدر ٹرمپ تمام آپشنز میز پر رکھتے ہیں ۔ ادھر امریکا نے ایران میں اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن ایران کو آزمانا چاہتا ہے تو اسے جنگ کے لیے تیار پائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران تمام آپشنز کے لیے تیار ہے اور اس وقت اس کی فوجی تیاری گزشتہ سال کی بارہ روزہ جنگ کے مقابلے میں کہیں زیادہ وسیع ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular