Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایک ہزار جدید ڈرونز ایرانی فوج کےحوالے، آسمان دسترس میں آگیا، وزیر دفاع

تہران: دفاعی فضائی فوجی مشقوں اور زیر زمین میزائل ٹھکانوں کی رونمائی کے بعد ایک ہزار جدید ڈرونز فوج کے حوالے کردئے گئے۔ ڈرونز سمندر میں اترنے اور ٹیک آف کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور انہیں اسمارٹائزیشن اور زمینی افواج کے آپریشنز میں تعاون کے لیے تعینات کیا جا سکتا ہے۔
وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصر زادہ نے کہا کہ ڈرونز نے ایرانی فوج میں ایسی صلاحیت پیدا کر دی ہے جس نے اسے ضرورت پڑنے پر آسمانوں کو اپنی کمان میں لانے اور دشمن کو مہلک ضربیں لگانے کے قابل بنا دیا ہے. سپاہ پاسدران کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا کہ یہ ایران کی میزائل توانائیوں کا صرف ایک حصہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن یہ سمجھ رہا تھا کہ ہماری پروڈکشن لائن منقطع ہوگئی ہے لیکن اسے یہ جان لینا چاہئے کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافہ کررہے ہيں اور میزائل، ڈرون اور بحری شعبوں میں بے مثال طاقت حاصل کر چکے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular