Sun Oct 18, 2026

یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان شہید ہو گیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے نوجوان کو شہید کر دیا۔ بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں شوپیاں اور قریبی علاقوں کا محاصرہ کیا اور گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا۔ علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی۔ اس دوران بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں نہتے نوجوان کو گولیاں برسا کر شہید کر دیا۔ قابض بھارتی فوج نے متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا۔ شوپیاں کا محاصرہ جاری ہے اور لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular