Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

قابض فوج کے ہاتھوں معذورفلسطینی نوجوان کی شہادت پر غم و غصہ کی لہر


جب تک دنیا اسرائیل کو قانون سے بالاتر سمجھتی رہے گی انصاف نہیں ہوگا، صائب ارکات
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) اسرائیل پولیس نے ذہنی معذورنوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا جس پر غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ، وزیر دفاع بنی گانز نے واقعہ پر اظہار افسو س کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی جلد از جلد تحقیقات مکمل کی جائیں گی اور ان سے نتائج اخذ کیے جائیں گے، نوجوان 32 سالہ ایاد الحلاق کے جنازے میں سینکڑوں فلسطینی شہریوں نے شرکت کی،ایاد الحلاق کے رشتے کے بھائی ڈاکٹر حاتم عووی نے بتایا کہ ایاد کو معلوم نہیں تھا کہ پولیس آفیسر کیا ہوتا ہے، ایاد نے ایک اجنبی دیکھا اور وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی اور پھر ان کو گولی مار دی گئی، پی ایل او کے سیکریٹری جنرل صائب ارکات نے کہا کہ جب تک دنیا اسرائیل کو قانون سے بالاتر ریاست سمجھتی رہے گی اس طرح کے جرائم پر انصاف نہیں ہو گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular