Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

یوم ولادت امیر المؤمنین(ع) پر نجف اشرف میں زائرین کا سمندر

نجف : مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر نجف اشرف میں زائرین کا اژدھام امڈ آیا۔ ملک اور بیرون ملک سے آنے والے لاکھوں زائرین کا روضہ امیر المومنین پر تانتا بندھا ہوا ہے ۔ جابجا لگے موکب بھی زائرین کی پذیرائی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ لوگوں میں مٹھائی اور دیگر تبرکات تقسیم کئے جارہے ہیں۔ نجف اشرف میں لاکھوں زائرین کے پیش نظر خاص سیکیورٹی پلان تیار کیا گیا ہے اور ہر قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے سیکیورٹی اہلکاروں کو مستعد کر دیا گیا ہے، جگہ جگہ چیک پوسٹیں لگائی گئی ہیں ۔عراق کے دیگر مقدس شہروں کربلائے معلیٰ، کاظمین شریفین اور سامرہ میں بھی عظیم الشان جشن اور محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں ملکی و غیر ملکی زائرین مولود کعبہ، حضرت علی بن ابیطاب علیہ السلام کا جشن ولادت منا رہے ہیں اور ذاکرین و شعرائے کرام بارگاہ علوی میں اپنے اپنے انداز میں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular