Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

شیعہ مدارس طالبات کی مجلس عاملہ کا اجلاس 21 مارچ کو طلب

لاہور : وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملحقہ مدارس طالبات کی مجلس عاملہ کا اجلاس 21 مارچ کو جامعةالمنتظر لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں مدارس طالبات کی صدر معلمات شریک ہونگی۔ جس کیلئے گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ایجنڈے کے مطابق یکساں قومی نصاب، وفاق المدارس کی کارکردگی، مدارس طالبات میں شہادةالعالمیہ کی تدریس کا جائزہ اور مشکلات کا حل، مجلس مشاورت برائے مدارس طالبات کی فعالیت، امتحانی امور، تحریر و تقریر کیلئے طالبات کی تربیت، مدارس طالبات کے مابین علمی مسابقات، تربیت معلمات پروگرام، رجسٹریشن فارم، کوائف اور رجسٹریشن فیس کے معاملات ایجنڈے میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular