Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

مصلی تہران، الوداعی تقریب میں سوگوار عوام کا اژدھام

تہران: ایران کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عوام اپنے شہید رہبر سے آخری وداع کے لیے تہران کے مصلی پہنچے۔ شہید سے آخری وداع کے لیے آنے والے عوام کی آنکھیں اشکبار اور فضا غم سے بھرپور رہی۔ تہران کے مصلی کے صحن میں عوام کی بڑی تعداد نے شہید ایران سے آخری وداع کے لیے شرکت کی۔ مصلی کے دروازے کھلنے کے بعد ہر لمحہ سوگواروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ شہید ایران سے آخری وداع کے لیے عوام کی بڑی تعداد تہران کے مصلی میں داخل ہونے کے لیے جمع ہوئی۔ عوام نے مصلی میں داخلے کے ابتدائی لمحات میں سنج اور دمام بجا کر سوگ کا اظہار کیا۔ تہران کے مصلی میں عوام شہید سے آخری وداع کے لیے جمع ہوئے۔ الوداعی تقریب میں شریک عوام نے اجتماعی انداز میں نوحہ خوانی کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular