Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سرمائی طوفان سے فلسطینیوں کی مشکلات میں خطرناک اضافہ

غزہ : سخت سرد موسم اور طاقتور سرمائی طوفان نے غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں خطرناک اضافہ کر دیا ہے۔
فلسطین میں بارش، تیز ہواؤں اور سردی سے غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ نشیبی علاقوں میں قائم بے گھر خاندانوں کے خیمے پانی میں ڈوب گئے جبکہ کئی خیمے تیز ہواؤں سے اکھڑ گئے۔ متاثرہ خاندان، جن میں بچے بھی شامل ہیں، شدید سردی میں کھلے آسمان تلے پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ بے گھر فلسطینی باریک نائیلون یا کپڑے کے خیموں میں رہ رہے ہیں جو بارش اور طوفان سے کوئی مؤثر تحفظ فراہم نہیں کرتے۔ گھروں کی وسیع تباہی اور تعمیراتی سامان و تیار شدہ گھروں کی آمد پر پابندیوں کے باعث کئی خاندان تباہ شدہ اور غیر محفوظ عمارتوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular