Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

متعصب مولوی منظور مینگل کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

کراچی: تکفیری مولوی منظور مینگل کے خلاف کراچی کے کلفٹن تھانے میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہوگیا۔ تکفیری مولوی نے کراچی میں ایک اجتماع کے دوران کھلے عام تشیع مذہب پر دشنام طرازی کی تھی،مراجع کرام کے خلاف توہین آمیز الفاظ ادا کئے تھے اور اذان کی توہین کی تھی۔ یہ مقدمہ خالدراو کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مومنین نے مطالبہ کیا ہے کہ تکفیری مولوی کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔ ملک فرقہ وارانہ بیانات کا متحمل نہیں ہے، ملک میں فرقہ وارانہ بیانات کی نئی لہر انتہائی افسوسناک ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular