Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے اور سیکیورٹی سمیت 8 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد :پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے ‘سیکیورٹی‘ترجیحی تجارتی معاہدے‘موسمیاتی تبدیلی سمیت 8 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں جبکہ دونوں ممالک نے معیشت ، تجارت ، سائنس و ٹیکنالوجی ، ثقافت ، تعلیم ، سیکیورٹی ، دفاع اور علاقائی تعاون کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تزویراتی شراکت داری کو مزید وسعت دینے ، اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رحجان پر گہری تشویش کا اظہار اور افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کردیاگیا۔ عمران خان نے وزیراعظم ہائوس میں ازبک صدر شوکت مرزایوف کے ساتھ ون آن ون ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارت میں 50فیصد جبکہ مشترکہ منصوبوں میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے ازبکستان کے ساتھ افغانستان کے راستے روابط بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے‘اس سے دونوں ملکوں کے مابین سیاحت اور تجارت میں اضافہ ہو گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular