Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

نئی دہلی میں 700 سال پرانی مسجد اور درگاہ مسمار

دہلی : نئی دہلی میں میونسپل انتظامیہ نے سات سو سال پرانی مسجد اور درگاہ کو مسمار کردیا۔دہلی ڈیوپلمنٹ اتھارٹی نے شہر میں انسداد تجاوزات کے نام پر مساجد اور درگاہیں گرانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ انتظامیہ نے دہلی میں اوبرائے ہوٹل کے سامنے واقع قدیمی مسجد الفردوسی پر بلڈوزر چلادیا۔ جبکہ مسجد سے متصل نظام الدین قبرستان میں قدیم درگاہ کو بھی گرادیا گیا۔ مسجد اور درگاہ سات سو سال سے زیادہ پرانے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد اور مدرسے کو عدالت کے حکم اور دہلی وقف بورڈ کی اجازت سے گرایا گیا ہے کیونکہ مسجد درگاہ اور قبرستان ڈی ڈی اے کی زمین پر قائم ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہےکہ جی ٹوئنٹی اجلاس اور بیوٹیفکیشن کے نام پر مسلمانوں کی عبادگاہوں کو تباہ کیا جارہا ہے۔ جبکہ شہر میں موجود دوسری تجاوزات برقرار ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular