Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

غزہ کی 67 فیصد آبادی شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار

نیویارک: اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ کی تقریباً سڑسٹھ فیصد آبادی شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا کر رہی ہے۔ بچوں، بزرگوں اور دیگر کمزور طبقات کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارۂ خوراک و زراعت اور اقوامِ متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے چودہ لاکھ افراد غزائی قلت کا شکار ہیں۔ اگرچہ صورتحال میں معمولی بہتری آئی ہے اس کے باوجود دو لاکھ بارہ ہزار افراد اب بھی غذائی بحران کے ہنگامی مرحلے میں موجود ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے اداروں نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ایک سال کے دوران تقریباً چوہتر ہزار بچوں کو شدید غذائی قلت کے علاج کی ضرورت ہوگی۔ اسی عرصے میں تقریباً پچیس ہزار حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی غذائی معاونت درکار ہوگی۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ میں انسانی بحران بدستور سنگین ہے اور فوری انسانی امداد کی فراہمی ناگزیر ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular