Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں 48 فیصد اہل افراد کو کورونا ویکسین کا ایک ڈوز لگ گیا، اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ویکسین کی اہل نصف سے زائد آبادی کو ایک خوراک ویکسین لگ چکی ہے جس کے بعد صوبوں میں انسداد کورونا ویکسینیشن میں پنجاب سب سے آگے ہے۔ ملک میں اوسطاً 48 فیصد اہل آبادی کو کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگ چکی ہے، اسلام آباد میں ویکسین کی اہل 87 فیصد آبادی کوایک خوراک ویکسین لگ چکی۔ اسد عمر نے بتایا کہ پنجاب میں ویکسین کی اہل نصف سے زائد آبادی کوایک خوراک ویکسین لگ چکی ہے،کے پی ویکسین لگوانے والوں میں دوسرے نمبر ہے۔ وہاں ویکسین کی اہل 48 فیصد کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگ چکی ہے۔ سندھ میں ویکسین کی اہل 40 فیصد، بلوچستان میں 17 فیصد اہل آبادی ، گلگت بلتستان میں54 فیصد اور آزاد کشمیر میں 59 فیصد اہل آبادی کو ویکسین لگ چکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular