اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان مزیدچار سرحدی مقامات کو تجارت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا، گبد، ماند،کاٹاگر اورچیڈگی پر سرحدی مقامات سات دن تک کھلے رہیں گے، ٹرکوں کی غیرمعینہ تعدادمیں نقل وحمل کی اجازت ہوگی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- پاک ایران سرحد پر 4مقامات کھول دئے گئے
پاک ایران سرحد پر 4مقامات کھول دئے گئے
-
Ilyas - جولائی 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































