غزہ : غزہ میں دھماکے سے 4 اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا غزہ پٹی کے شمالی علاقہ حئی الزیتون میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کے دوران ہوا۔ دھماکے میں ایک افسر سمیت 2 فوجی شدید زخمی بھی ہوئے۔