تہران: ایرانی حکام کے مطابق کرمانشاہ میں امریکی حملے کے نتیجے میں سپاہ پاسداران کے فضائی و خلائی یونٹ کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ شہداء میں رضا محمدی، شہرام جعفری، علیرضا شکیبا اور جعفر کہریزی شامل ہیں۔