Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بمباری سے مزید 32 فلسطینی شہید

غزہ : امریکی فوجی امداد ملنے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر حملوں کی رفتار بڑھا دی ہے۔ اسرائیلی فوج نے وسطی اور شمالی غزہ میں ساٹھ سے زائد حملے کیے ہیں اسرائیلی فضائیہ نے کئی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے۔ جس میں بتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے دو عمارتیں گرگئیں۔ بیت الاحیہ، شاطی، جبالہ، دیرالبالح،زیتوں کے علاقوں میں اسرائیلی بمباری سے بھی فلسطینی شہید ہوئے۔ حماس اور دیگر جنگجو گروپوں نے اسرائیلی فوج کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں بڑھا دی ہیں جس میں پانچ اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور تیس سے زائد کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular