Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران پر حملوں میں 6 بچوں سمیت 27 افراد شہید

تہران : اسرائیل کے ایران پر حملوں میں چھ بچوں سمیت ستائیس افراد شہید اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایران کی جوابی کارروائی میں 4 اسرائیلی مارے گئے۔ اسرائیل اور امریکا نے ایران کے صوبہ بہرستان کے شہر قالیح میر دو رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھ بچوں سمیت تیرہ افراد شہید اور سترہ زخمی ہوگئے۔ مشرقی تہران میں تین مکانات تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں چار افراد شہید اور سات زخمی ہوگئے۔ تہران کی شریف یونیورسٹی پر حملہ میں مسجد اور گیس اسٹیشن کو تباہ کردیا گیا۔ قم شہر میں چھ جبکہ کونگ شہر میں بھی چھ افراد شہید ہوگئے۔
ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل میں مختلف شہروں میں اہداف کو نشانہ بنایا۔ جس سے بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔ حیفہ میں سات منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular