Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

صیہونی حملوں میں مزید 22 فلسطینی شہید، 17 زخمی

غزہ :غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری ہے۔ رات سے جاری حملوں میں بائیس فلسطینی شہید اور سترہ زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے مغربی خان یونس میں مسجد کے قریب بم برسائے۔ زیتون علاقے میں فوجی گاڑیوں نے فلسطییوں پر فائرنگ کی۔ بیت حنون اور حماد ایریا میں بھی اسرائیلی ڈرونز نے عمارتوں کو نشانہ بنایا جس سے انہیں نقصان پہنچا اور انسانی جانیں گئیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی نو دنوں میں چار سو نوے فلسطینی شہید ہوئے۔
2023 سات اکتوبر سے جاری صیہونی حملوں میں شہید ہونیوالوں کی تعداد چھیالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
ادھر شمالی غزہ میں حماس اور اسرائیلی فوج میں شدید جھڑپیں جاری ہیں جس میں صیہونی فوج کو بھاری نقصان ہوا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular