Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

باخموت کی لڑائی میں 20 ہزار فوجی مارے گئے، ویگنر گروپ

ماسکو: روس کے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن نے انکشاف کیا ہے کہ باخموت پر کنٹرول کے لیے کئی ماہ سے جاری جنگ میں 20 ہزار فوجی میں مارے گئے۔ یوگینی پریگوزن نے کہا کہ یوکرین میں جنگ کیلئے ویگنر گروپ نے پچاس ہزار قیدی بھرتی کئے تھے جس میں سے بیس فیصد مارے جاچکے ہیں۔ اور اتنے ہی کنٹریکٹ پر بھرتی فوجیوں کی ہلاکت ہوئی۔ اُدھر روس کے علاقے بیلگوروڈ میں دراندازی کرنے والے منحرف روسی گروپ کے کمانڈر نے کہا کہ ان کا گروپ جلد ہی یوکرین سے روسی علاقے میں مزید دراندازی شروع کرے گا۔ گذشتہ روز روسی میڈیا نے کہا تھا کہ سرحد سے گھسنے والے حملہ آوروں کو 24 گھنٹے لڑائی کے بعد پسپا کیا گیا۔ حملے میں چار بکتر بند گاڑیاں اور پانچ پک اپ تباہ ہوئی۔ جبکہ ستر سے زائد حملہ آور مارےگئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular